2 مئی، 2026، 11:46 AM

رہبر انقلاب کے تاریخی فرمان کے مطابق خلیج فارس میں قوانین نافذ ہوں گے، سپاہ پاسداران انقلاب

رہبر انقلاب کے تاریخی فرمان کے مطابق خلیج فارس میں قوانین نافذ ہوں گے، سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران کے بحریہ کے مطابق خلیج فارس اور آبنائے ہرمز نہ صرف عوام کے لیے روزی اور اقتدار کا ذریعہ بنیں گے بلکہ پورے خطے کے لیے سلامتی اور ترقی کا سبب بھی ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران کی بحریہ نے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تقریبا دو ہزار کلومیٹر ساحلی علاقے پر ایران کے مکمل کنٹرول کے ساتھ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز نہ صرف عوام کے لیے روزی اور اقتدار کا ذریعہ بنیں گے بلکہ پورے خطے کے لیے سلامتی اور ترقی کا سبب بھی ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کی اعلی قیادت نے اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس کے نئے انتظامی قواعد و ضوابط رہبر معظم انقلاب اسلامی کے تاریخی فرمان کے مطابق ترتیب دیے گئے ہیں اور ان پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

بیان کے مطابق، ایران کے تقریبا دو ہزار کلومیٹر ساحلی علاقے پر مکمل کنٹرول کے ذریعے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز نہ صرف ایرانی عوام کے لیے رزق اور طاقت کا ذریعہ بنیں گے بلکہ پورے خطے کے لیے امن، سلامتی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دیں گے۔

News ID 1939090

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha